گز معماری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - معماروں کا مروجہ قدیم گز جو انگریزی گز سے بقدر 4 انچ چھوٹا یعنی 32 انچ کا ہوتا ہے، عمارتی گز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - معماروں کا مروجہ قدیم گز جو انگریزی گز سے بقدر 4 انچ چھوٹا یعنی 32 انچ کا ہوتا ہے، عمارتی گز۔